Presmurdu - Pakistani Urdu Forum | urdu shayari | Urdu Islam | Design Urdu PoetryLog in

Share

descriptiondefaultحدیث : 100

more_horiz
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے :


اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے ۔ بلکہ وہ
علماء کو موت دے کر علم کو اٹھائے گا۔ حتیٰ کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہے
گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے ، ان سے سوالات کئے جائیں گے اور وہ
بغیر علم کے ، جواب دیں گے۔ اس لیے خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی
گمراہ کریں گے۔


صحیح بخاری


كتاب العلم


باب : كيف يقبض العلم


حدیث : 100


عربی متن :
http://www.al-eman.com/hadeeth/viewchp.asp?BID=13&CID=6&SW=100#SR1




descriptiondefaultRe: حدیث : 100

more_horiz
nys mehboob bro thax

descriptiondefaultRe: حدیث : 100

more_horiz
VVVVVVVVV NiCe ji...........

descriptiondefaultRe: حدیث : 100

more_horiz
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum