Presmurdu - Pakistani Urdu Forum | urdu shayari | Urdu Islam | Design Urdu PoetryLog in

Share

descriptiondefaultحدیث : 3620

more_horiz
حضرت عبداللہ بن مسعود (رضی اللہ عنہ) نے بیان کیا کہ معجزات کو ہم تو باعث برکت سمجھتے تھے اور تم لوگ ان سے ڈرتے ہو۔


ایک مرتبہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے اور
پانی تقریباً ختم ہو گیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو کچھ بھی
پانی بچ گیا ہو اسے تلاش کرو۔ چنانچہ لوگ ایک برتن میں تھوڑا سا پانی
لائے۔ آپ نے اپنا ہاتھ برتن میں ڈال دیا اور فرمایا :


حى على الطهور المبارك، والبركة من الله


برکت والا پانی لو اور برکت تو اللہ ہی کی طرف سے ہوتی ہے۔


میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں کے درمیان میں سے پانی فوارے کی طرح پھوٹ رہا تھا۔


صحيح بخاري


كتاب المناقب


باب : علامات النبوة في الاسلام


حدیث : 3620


عربی متن :
http://www.al-eman.com/hadeeth/viewchp.asp?BID=13&CID=126&SW=3684#SR1








descriptiondefaultRe: حدیث : 3620

more_horiz
SUBHANALLAH nice v nice sharing mhabob thanks


descriptiondefaultRe: حدیث : 3620

more_horiz
Subhanallah V v Nice Sharing Dear ...

Thanks..

descriptiondefaultRe: حدیث : 3620

more_horiz
vvvvvv nice dear....

descriptiondefaultRe: حدیث : 3620

more_horiz
very nys bro

descriptiondefaultRe: حدیث : 3620

more_horiz
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum