Presmurdu - Pakistani Urdu Forum | urdu shayari | Urdu Islam | Design Urdu PoetryLog in

Share

descriptiondefaultگفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہے

more_horiz
صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1398 حدیث مرفوع مکررات 6 متفق علیہ
ابراہیم بن حمزہ، ابن ابی حازم، یزید، محمد بن ابراہیم، عیسیٰ بن طلحہ بن
عبید اللہ تیمی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ
انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ بندہ
بعض وقت گفتگو کرتا ہے اور اس کے نتیجہ پر غور نہیں کرتا ہے اور اس کی وجہ
سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہے حالانکہ وہ اس سے اتنا دور ہوتا ہے جتنی
دوری کہ مشرق (اور مغرب) کے درمیان ہوتی ہے۔


Arzoo.........

Nothing is good or bad,but thinking makes it so....



descriptiondefaultRe: گفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہے

more_horiz

descriptiondefaultRe: گفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہے

more_horiz
JAZAKALLAH KHAIR....................

descriptiondefaultRe: گفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہے

more_horiz
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum