Presmurdu - Pakistani Urdu Forum | urdu shayari | Urdu Islam | Design Urdu PoetryLog in

Share

descriptiondefault" " ایک عجیب اور آزمودہ کام " "

more_horiz
بسماللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم و رحمة الله وبركاته



ایک عجیب اور آزمودہ کام



جسمانی جوڑوں کی حرکت کا بعض حروف کی ادائیگی سے کیا تعلق ہے؟

!

!

!

!

!

سادہ سا جواب تو یہی بنتا ہے کہ کوئی تعلق نہیں۔

!

لیکن



آئیے ایک تجربہ کرکے خود دیکھتے ہیں

--------

!

!

!

!

!

مثال کے طور پر ہم ایک حرف (س) لیتے ہیں





1



اپنی گردن کو مضبوطی سے اس طرح پکڑیئے جس طرح کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے






Aik Dafa Darood Shareef




اب حرف –س- کو واضح طریقہ سے ادا کیجئے۔۔

!

!

!

مثال کے طور پر نیچے دیا ہوا جملہ بولیئے:



سبحان اللہ




سبحان اللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ

سبحان اللہ


سبحان اللہ
سبحان اللہ


سبحان اللہ


سبحان اللہ


سبحان اللہ
-

-

-

-

-

-

-


2



اب ہاتھ کی گرفت کو ڈھیلا کرتے ہوئے گردن کو چھوڑ دیجیئے


اب ایک بار پھر اُسی وضاحت کے ساتھ ان کلمات کو دہرائیے:





سبحان الله

سبحان الله

سبحان الله

سبحان الله

سبحان الله

سبحان الله

سبحان الله


سبحان الله

سبحان الله

سبحان الله

سبحان الله

سبحان الله

-

-

-


-

-


-



کوئی فرق نظر آیا آپکو؟

-
-
-

-
-

-
-
-

-
-

کمال ہے، کوئی بھی فرق نہیں پڑا، دونوں بار ایک جیسی ہی ادائیگی اور وہ بھی بغیر کسی فرق کے




اس طرح تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ

کسی بھی حال میں، اٹھتے، بیٹھتے یا لیٹے ہوئے اللہ کا ذکر کرنے میں کوئی حرج یا رکاوٹ نہیں ہوتی۔



بجائے اس کے کہ فارغ بیٹھ کر وقت کا ضیاع کیا جائے





یا ضروری ہے کہ کوئی آ کر آپ کی گردن پکڑے اور تب ہی آپ

سبحان اللہ کہیں گے؟


descriptiondefaultRe: " " ایک عجیب اور آزمودہ کام " "

more_horiz
JAZAKALLAH KHAIR
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum