Presmurdu - Pakistani Urdu Forum | urdu shayari | Urdu Islam | Design Urdu PoetryLog in

Share

descriptiondefaultحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کرنے والا کا انعام

more_horiz
حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کرنے والا کا انعام
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا : یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کب آئیگی ؟ فرمایا : قیامت کے لیے تونے کیا تیاری کی ہے ؟* اس نے عرض کی نہ بہت سے نمازیں جمع کی ہیں اور نہ روزے اور نہ ہی صدقے لیکن اتنا ضرور ہے کہ اللہ تعالٰی اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہوں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر تو انہی کے ساتھ ہوگا جن سے محبت رکھتا ہے ۔
بخاری

descriptiondefaultRe: حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کرنے والا کا انعام

more_horiz
TIPU SAB AAP NAI BHOT ACHI SHAIRING KI HY BHOT KHOOB BHAI MERY KOSHISH JARI RAKHO AND WELL COM IN THIS FORM

descriptiondefaultRe: حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کرنے والا کا انعام

more_horiz
hmmm nice sharing

descriptiondefaultRe: حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کرنے والا کا انعام

more_horiz
Bohat Achii Sharing Ki Hai janab App ne..

Thanks........

descriptiondefaultRe: حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کرنے والا کا انعام

more_horiz
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum